آپ نیوز کے نکالے گئے ملازمین کے بچوں کا ملک ریاض کے خلاف وزیراعظم عمران خان کو کھلا خط

چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کے خلاف وزیراعظم عمران خان کے نام آپ نیوز کے نکالے گئےملازمین کے  بچوں کا کھلا خط  محترم وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب ۔  وزیراعظم انکل ہم آپ سے چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی شکایت کرنے یہ خط لکھ رہے ہیں ۔ وزیراعظم انکل ملک ریاض نے  ہمارے والدین مزید پڑھیں

قوم کی گردنوں پر سوار مافیا نے جینے کا حق چھین لیا ہے

سینیٹر سراج الحق ، ملتان میں شمولیتی کنونشن سے خطامیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم کب تک اسٹیبلشمنٹ کے پیچھے پناہ لیں گے ۔ حکومت نے اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی متنازعہ بنایا اور بدنام کیا ۔ حکومت نے سول سپر میسی ختم کی اور پارلیمنٹ کی عزت و وقار مزید پڑھیں

کے ڈی اے کا افسر رشوت لےتے ہوئے گرفتار

اینٹی کرپشن ویسٹ کی کاروائی ضلع وسطی سرکل نے کے ڈی اے افسر کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا کے ڈی اے سرجانی کے ایکسین عارف رضا سے رشوت میں وصول کی گئی رقم برآمد ملزم عارف رضا سے 25 ہزار روپے نقد، 175 کا چیک بھی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید پڑھیں

سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ت

کراچی سمیت سندھ بھر میں  چہلم امام حسین کے موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد  9 اکتوبر کو چہلم کے موقع پر صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا  بزرگ شہری، صحافی، پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اہلکار پابندی سے مستثنی ہونگے، محکمہ داخلہ مزید پڑھیں