
کاربن مارکیٹ کے قواعد، قیمتوں کے طریقہ کار سے متعلق اجلاس وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کی کاربن مارکیٹ کے قواعد، قیمتوں کے طریقہ کار اور گورننس فریم ورک کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ …. اجلاس ایس پی اے مزید پڑھیں












































