لاہور(جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف ویٹر نری میڈیسن نے پنجاب ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کے باہمی اشتراک سے گذشتہ روز سٹی کیمپس میں مسٹا ئٹس مینجمنٹ(ساڑو) کے لیئے ریپڈآن فارم کلچر سسٹم کے مو ضو ع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ افتتا حی تقریب کی مزید پڑھیں