کیاوزیر اعلی پنجاب مریم نواز ، سیکرٹری ہیلتھ کو تبدیل کر پائیں گی۔

ن و القلم۔۔۔مدثر قدیر کیاوزیر اعلی پنجاب مریم نواز ، سیکرٹری ہیلتھ کو تبدیل کر پائیں گی۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں 13 بچوں کے جاں بحق ہونے کے سانحہ پر غمزدہ خاندانوں کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں اور سانحہ پر خود معذرت کی۔ وزیر اعلیٰ نے ایم ایس، مزید پڑھیں