
سیکرٹری ٹرانسپورٹ سندھ محمد اختر غوری کی ہدایت پر نوٹیفیکیشن جاری ۔ فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات و سندھ کابینہ کی منظوری سے کیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق چنگچی رکشہ کو ڈرائیور کے علاوہ صرف چار سواریاں بٹھانے کی اجازت ہوگی رکشہ کو ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ کر کے نمبر پلیٹ لینا ہوگی ۔پی مزید پڑھیں