علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت

علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت اسلام آباد کی سیشن عدالت میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس شروع ہونے پر علی امین گنڈاپور کی جانب سے عدالت میں کوئی بھی پیش نہیں ہوا۔ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیاسی جماعت بچانے کیلئے مستعفی ہونے کا فیصلہ

جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب کچھ ہفتے قبل شیگیرو اشیبا نے ان رپورٹس کی تردید کی تھی کہ وہ جولائی میں ہونے والے انتخابات میں ایل ڈی پی کی تاریخی ناکامی کے بعد عہدہ چھوڑنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اس وقت جاپانی وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بھارتی غرور کی وجہ سے امریکا پاکستان کے قریب ہوا، سابق جنرل

بھارتی غرور کی وجہ سے امریکا پاکستان کے قریب ہوا، سابق جنرل سابق امریکی بریگیڈئیر جنرل مارک کمٹ (Mark Kimmit) کہا ہے کہ امریکا بھارتی غرور کی وجہ سے پاکستان کے قریب ہوا۔ برطانوی صحافی Piers Morgan کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مزید پڑھیں

علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کی مذمت کرتا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر

علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کی مذمت کرتا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر جس طرح کی سخت جیل مریم نواز نے کاٹی بانی پی ٹی آئی 15 دن نہیں کاٹ سکتے۔ کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات میسر ہیں۔ ================ ==================== یاد رہے کہ بانی پاکستان مزید پڑھیں

سرجری کے ذریعے 82 سالہ جو بائیڈن کی جِلد سے کینسر زدہ خلیے نکال دیے گئے ہیں اور اب انہیں مزید علاج کی ضرورت نہیں ہے۔

کینسر کے علاج کیلئے سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی سرجری ============ ======== سرجری کے ذریعے 82 سالہ جو بائیڈن کی جِلد سے کینسر زدہ خلیے نکال دیے گئے ہیں اور اب انہیں مزید علاج کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ 2023 میں بھی جو بائیڈن کی چھاتی سے کینسر زدہ خلیہ نکالا مزید پڑھیں