سرجری کے ذریعے 82 سالہ جو بائیڈن کی جِلد سے کینسر زدہ خلیے نکال دیے گئے ہیں اور اب انہیں مزید علاج کی ضرورت نہیں ہے۔

کینسر کے علاج کیلئے سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی سرجری

============

========

سرجری کے ذریعے 82 سالہ جو بائیڈن کی جِلد سے کینسر زدہ خلیے نکال دیے گئے ہیں اور اب انہیں مزید علاج کی ضرورت نہیں ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ 2023 میں بھی جو بائیڈن کی چھاتی سے کینسر زدہ خلیہ نکالا گیا تھا۔

======================

For more news please Visit www.jeeveypakistan.com

========================================

ترجمان جو بائیڈن نے بتایا کہ سابق صدر کی صحت بہتر ہو رہی ہے اور وہ مکمل آرام کر رہے ہیں۔

===============

=================

امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کے ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ سرجری کب ہوئی لیکن یہ خبر اس وقت سامنے آئی جب سوشل میڈیا ویڈیوز میں جو بائیڈن کے ماتھے پر زخم کے نشان دیکھے گئے۔

=============

Courtesy jang news urdu