سویڈن میں مسجد پر فائرنگ، متعدد زخمی

سویڈن میں مسجد پر فائرنگ، متعدد زخمی مسجد پر فائرنگ میں کم از کم 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اسپتال میں منتقل کئے گئے زخمیوں میں سے ایک نے اسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا جب کہ دیگر دو کی حالت بھی تشویشناک بتائی مزید پڑھیں

پاکستان آئیڈل 2025ء کی میزبانی کا اعزاز سید شفاعت علی کے نام

مزاح، مستی اور انٹرٹینمنٹ کے بادشاہ اپنی میزبانی سے شو کو یادگار بنانے کو تیار ہیں، سب کی نظریں ’جیو‘ پر جم گئیں۔ دنیا کے سب سے بڑے میوزک مقابلے ’پاکستان آئیڈل‘ کی گونج ایک بار پھر زور و شور سے ہر طرف سنائی دینے لگی ہے۔ ============ =========== شائقین کے دلوں میں یہ سوال مزید پڑھیں

موجودہ حکومت جیت کر نہیں آئی، مسلط کی گئی: حافظ نعیم الرحمان

موجودہ حکومت جیت کر نہیں آئی، مسلط کی گئی: حافظ نعیم الرحمان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو امتحان بناتا ہے وہی چیک کرتا ہے، یہاں تعلیم اور امتحانات کا نظام دنیا کا فرسودہ ترین نظام ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ تعلیم تباہ و برباد ہے، مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا بیان مضحکہ خیز ہے کہ اس پر کیا تبصرہ کیا جائے: سینیٹر عرفان صدیقی

بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا بیان مضحکہ خیز ہے کہ اس پر کیا تبصرہ کیا جائے: سینیٹر عرفان صدیقی =========== انہوں نے کہا کہ جنگ کو 3 ماہ گزر چکے ہیں اور بی جے پی کے رہنماؤں کے اس پر بیانات بھی آگئے ہیں۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے یہ جھوٹا بیان کیوں دیا مجھے مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو اپنے طیاروں کی انوینٹری سامنے لانے کا چیلنج دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فضای

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو اپنے طیاروں کی انوینٹری سامنے لانے کا چیلنج دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فضای =========== ہ کے تاخیر سے کیے گئے دعوے مضحکہ خیز اور ناقابل یقین ہیں، بھارت کے جھوٹے بیانیے سیاسی مفاد کے لیے گھڑے گئے ہیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ آپریشن سندور مزید پڑھیں