جیکب آبادمیں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، کئی شہری موٹر سائیکلوں، نقدی اور قیمتی سامان سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر ہوتی جارہی ہے اور جرائم میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے،

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آبادمیں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، کئی شہری موٹر سائیکلوں، نقدی اور قیمتی سامان سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر ہوتی جارہی ہے اور جرائم میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے، موٹر سائیکلوں کی لوٹ مار اور چوری کی مزید پڑھیں