پرویز خٹک نے عمران خان کے خلاف گواہی دے کر گیند وزیراعلی گنڈاپور کی کورٹ میں پھینک دی ، گنڈا پور نے خبردار کیا تھا کہ اگر گواہی دی تو صوبے میں داخل نہیں ہونے دوں گا دیکھیں اب دونوں میں سے کون اصل پختون ثابت ہوتا ہے ؟ پرویز خٹک نے تو بزدلی نہیں مزید پڑھیں