صدر پی او اے ایف یورپ اعجاز حسین نے سیاسی پناہ گزینوں کو پاسپورٹ کے اجرا کے حوالے سے درپیش تازہ مسائل پر وفاقی محتسب اسلام آباد کو درخواست دے دی تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب اسلام اباد کیک کمشنر شکایات ڈاکٹر انعام الحق جاوید کو مخاطب کرتے ہوئے اعجاز حسین نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: no pakistani passport issue for asylum seekers
پاکستان کا بیرون ملک پناہ گزینوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ ۔ پہلے سے جاری کردہ پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جائے گی۔- متعلقہ رول نمبر 17 اور رول نمبر 18 ضرور پڑھ لیں
پاکستان نے بیرون ملک پناہ گزینوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے سے جاری کردہ پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بیرون ملک سیاسی پناہ کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کا اجراء معطل کردیا ہے۔ قومی سلامتی اور تحفظ کے مزید پڑھیں