پاکستان نے بیرون ملک پناہ گزینوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے سے جاری کردہ پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بیرون ملک سیاسی پناہ کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کا اجراء معطل کردیا ہے۔ قومی سلامتی اور تحفظ کے مزید پڑھیں