ادبی میلہ، ذہنی انجینئرنگ کا میلہ ہے، ڈاکٹر سروش

بہترین کارکردگی سے طلبا نے کامیابی کے کینوس پر اپنے نام ثبت کیے جامعہ این ای ڈی میں سہ روزہ ادبی میلے کا شاندار انعقاد، طالب علموں کی شرکت کراچی() جامعہ این ای ڈی کے شعبہ اسٹوڈنٹ افئیرز کے زیرِ اہتمام تین روزہ ادبی میلہ بادِ نو بہار کا انعقاد کیا گیا، جس کے استقبالیہ مزید پڑھیں