پیپلز پارٹی مہاجروں کی بھی نمائندہ جماعت ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے فاصلے کم کئے ہیں۔ کراچی کی ایک ریلی نے سیاست دانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں۔ کراچی میں پی پی پی کلین سوئپ کرنے کی پوزیشن پر ہے۔ شہنیلہ خانزادہ رہنما پی پی پی و سرپراست اعلی AIT تعصب کے بت گرنے چاہئیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: mqm-p
ایم کیو ایم نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر سندھ میں نفرت کی سیاست بڑھانے کی کوشش کی جس کا سبق ان کو ان کے بانی الطاف حسین نے پڑھایا ہے اور ان کو جب جہاں موقع ملتا ہے یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ اس بانی کے پیروکار ہیں۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات، ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ، پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ و رورل ڈویلپمنٹ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر سندھ میں نفرت کی سیاست بڑھانے کی کوشش کی جس کا سبق ان کو ان کے بانی الطاف حسین نے پڑھایا ہے اور ان مزید پڑھیں