حیسکو ترجمان محمد صادق کبر کے مطابق چیف ایگزیکٹو افیسر حیسکو محمد روشن اوٹھو نے کمشنر کمیٹی ہال میں کمشنر میرپور خاص فیصل احمد عقیلی سے میرپورخاص میں بجلی کی چوری کی روکتھام اور بجلی ناہندگان سے بل کی وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے متعلق اجلاس کیا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ حیسکو ترجمان محمد صادق کبر کے مطابق چیف ایگزیکٹو افیسر حیسکو محمد روشن اوٹھو نے کمشنر کمیٹی ہال میں کمشنر میرپور خاص فیصل احمد عقیلی سے میرپورخاص میں بجلی کی چوری کی روکتھام اور بجلی ناہندگان سے بل کی وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے متعلق اجلاس کیا ۔اس موقع مزید پڑھیں