مودی کو بڑا دھچکا، ٹرمپ نے تجارتی کشیدگی کے باعث بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

مودی کو بڑا دھچکا، ٹرمپ نے تجارتی کشیدگی کے باعث بھارت کا دورہ منسوخ کردیا بھارت میں مودی حکومت کوایک اوردھچکا لگا ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا متوقع دورہ منسوخ کر دیا ہے جہاں وہ2025کے کوآڈ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے تھے۔فیصلے سے نئی دہلی میں مایوسی طاری ہوگئی ہے، مزید پڑھیں

دریائے ستلج کی صورتِحال پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ہے: مرتضیٰ وہاب

دریائے ستلج کی صورتِحال پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ہے: مرتضیٰ وہاب میئر کراچی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستانی عوام سے اظہار یکجہتی کرنا چاہوں گا۔ اس تکلیف میں پنجاب کے تمام بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کو جو سپورٹ چاہیے بلدیہ عظمیٰ مزید پڑھیں

دریائے چناب، راوی اور ستلج میں سیلاب کی تازہ ترین صورت حال

دریائے چناب، راوی اور ستلج میں سیلاب کی تازہ ترین صورت حال خانکی بیراج پر پانی کا بہاؤ 8 لاکھ 59 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، قادرآباد بیراج پر پانی کا بہاؤ 9 لاکھ 96 ہزار کیوسک ہے، دونوں مقامات پر انتہائی خطرناک اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے لیے فلڈ وارننگ جاری مزید پڑھیں

رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں

رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کا کیس، 75 ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں فیصلہ فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سنایا ہے، اس دوران عدالت کے اندر اور باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی۔ عدالت نے 9 مئی کو رانا ثناء اللّٰہ کے گھر پر حملے کے کیس مزید پڑھیں

مریم نواز کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ

مریم نواز کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ مریم نواز نے جاپان کے تجارتی، معاشی اور ثقافتی مرکز ’یوکو ہاما‘ شہر کا دورہ کیا، انہیں اور ان کے وفد کو یوکو ہاما کے ٹاؤن ہال میں اربن ڈیولپمنٹ پر بریفنگ دی گئی۔ ================= وزیر اعلیٰ مریم نواز نے مزید پڑھیں