جیکب آباد کے بہادر پولیس والوں نے پیٹھ نہیں دکھائی، ایک نے شہادت قبول کی اور دیگر پولیس اہلکاروں نے دو ڈاکو پکڑ لیے ۔ ڈاکوؤں کے لیے جیکب آباد کی زمین تنگ ہونے لگی جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد میں پولیس مقابلہ، شہید اہلکار کے قتل میں ملوث دو ملزمان مزید پڑھیں