پاکستان پیپلز پارٹی اس وقت مشکل حالات میں ہے؟…..ایک اور پاکستانی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد؟

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان جاری لفظی گولہ باری کے درمیان تحریکِ انصاف نے پیپلز پارٹی کو مل کر وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیش کش کر دی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پیپلز پارٹی کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی نے احتجاجاً قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا اور کورم کی نشاندہی بھی کردی۔

=============

eng.jeeveypakistan.com

jeeveypakistan.com

=======

کورم پورا نہ ہونے پر قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کارروائی کے ملتوی کردیا گیا۔….پیپلز پارٹی اپنی پوزیشن کلیئر کرے…. اسد قیصر

az shareef
maryam nawaz

=============

Courtesy jang news urdu