ٹریڈ یونین لیڈر کرامت علی انتقال کرگئے مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد میں کرامت علی کا ایک بڑا نام تھا کرامت علی مزدور حقوق کیلئے قائم تنظیم پائلر کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر تھے کرامت علی گذشتہ کچھ عرصے سے صاحب فراش تھے کرامت علی کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، اہلخانہ کراچی مزید پڑھیں