رمضان المبارک میں ٹریفک کی روانی رکھنے کیلئے ڈیوٹی پر موجود سٹی وارڈرن نوید اقبال تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے، سٹی وارڈرن نوید اقبال کو شہید کا درجہ دیا جائے : سجن یونین (سی بی اے)

Sajjan Union KMC

رمضان المبارک میں ٹریفک کی روانی رکھنے کیلئے ڈیوٹی پر موجود سٹی وارڈرن نوید اقبال تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے۔ سٹی وارڈرن نوید اقبال کو سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی طرح شہید کا درجہ دیا جائے اور شہید کوٹے کے واجبات ادا کیے جائیں۔ سجن یونین (سی بی اے) کے ایم مزید پڑھیں