سجن یونین ٹاﺅنز میونسپل کارپوریشنز، کراچی (پریس ریلیز) ٹی ایم سی ماڑی پور نے ٹریفک پولیس کی ذمہ داری سنبھال لی۔ایک گریڈ سے گریڈ 17 کے 5 محکموں ٹریڈ لائسنس، انٹی انکروجمنٹ، پارکس، ایم اینڈ ای اور جنرل ایڈمن کے ملازمین کی ڈیوٹیوں ٹاؤن چیئرمین کے فوکل پرسن نے زبانی احکامات پر لگادی۔ تمام ملازمین مزید پڑھیں