سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

. Leave empty if the image is purely decorative.

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ملازمین تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ہی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے عیدالفطر کے باعث حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو مئی کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں