کراچی یکم جولائی 2024 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ رہنما خالد مقبول صدیقی کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو پر الزامات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے دو ٹوک انداز میں ایم کیو ایم سے معافی مانگنے اور گورنر سندھ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سندھ مزید پڑھیں