صدارتی انتخابات: بائیڈن اور ٹرمپ کا پہلا مباحثہ 27 جون کو ہو گا

امریکا میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہو گا۔ واشنگٹن سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ صدر جو بائیڈن ڈیموکریٹس اور 78 ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کے امیدوار ہیں، آزاد امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو مباحثے مزید پڑھیں