جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد شہر میں صفائی ستھرائی نہ ہونے پر جوڑیا چوک کے مکینوں کا انتظامیہ کے خلاف شھریوں کا احتجاج ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے جڑیا چوک کے مکینوں نے علاقے میں صفائی نہ ہونے کے خلاف احتجاج کیا، علاقہ مکینوں نے حاجی معشوق خارانی، طفیل لاشاری مزید پڑھیں