میرپورخاص میں 27 معصوم بچوں میں ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ والدین صحت مند ہیں، 20 کے رجسٹرڈ ہونے کی تصدیق، محکمہ صحت کی ٹیمیں تحقیقات کے سلسلے میں میرپورخاص اور سانگھڑ پہنچ گئیں،

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان ~ میرپورخاص میں 27 معصوم بچوں میں ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ والدین صحت مند ہیں، 20 کے رجسٹرڈ ہونے کی تصدیق، محکمہ صحت کی ٹیمیں تحقیقات کے سلسلے میں میرپورخاص اور سانگھڑ پہنچ گئیں، محکمہ صحت کے مطابق عطائی ڈاکٹرز ایچ آئی وی مزید پڑھیں