اقوام متحدہ سربراہ عمران خان کے موجودہ حالات میں ’مثبت تبدیلی‘ کے خواہاں

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے بعد سربراہ اقوام متحدہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ وہ اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی موجودہ صورتحال میں “مثبت انداز میں تبدیلی’’ مزید پڑھیں