کیس نمبر 09 …….ڈرامے کے کردار سرپرائز دیں گے؟

آغاز ایک پراسرار اور دھیمی تھیم میوزک کے ساتھ ہوتا ہے۔ سین ایک پرانی عمارت کے سامنے ہے جہاں پولیس کی گاڑیاں کھڑی ہیں۔ انسپکٹر فیضان (تقریباً 40 سال) اپنی ٹیم کے ساتھ جرم کے مقام پر پہنچتا ہے۔) سین: 1 مقام: جرم کا مقام، ایک پرانی کوٹھی فیضان: (اپنے سب انسپکٹر عمران سے مخاطب مزید پڑھیں