اسٹیٹ بینک مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز کا دن 27 جون 2024ء کو منائے گا

25 جون 2024ء مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز ( ایم ایس ایم ایز ) کے متعلق اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر بینک دولت پاکستان میں جمعرات 27 جون 2024ء کو ایک سیمینار منعقد کیا جائے گا۔ ’’ایم ایس ایم ای مالیات: شمولیتی نمو کا محرک‘‘ کے عنوان سے منعقد کیے جانے مزید پڑھیں