اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے : گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں کا معاملہ عالمی ہے، ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے بینکنگ ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی خسارہ کم ہوا ہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے، معاشی پالیسز مزید پڑھیں