
ناراض بلوچ کی اصطلاح دہشت گردی کو جواز دینے کیلئے متعارف کرائی گئی: سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر متوازن ترقی کا غلط تاثر جان بوجھ کر پیش کیا گیا اور ناراض بلوچ کی اصطلاح دہشت گردی کو جواز فراہم کرنے کے لیے متعارف کرائی گئی۔ کوئٹہ میں 17ویں نیشنل مزید پڑھیں
















































