
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ 19 سمبر 2025 کو ریلیز ہونے والی ہے اور سول جج کی عدالت نے اداکاروں کو اسی سلسلے میں 28 اگست کو طلب کیا ہے۔ وکلا واجد خان اور گنیش مہاسکے نے سول جج کی عدالت میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں

































































