
فرحان سعید نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر اور شوبز انڈسٹری کے موجودہ حالات کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی شوبز انڈسڑی کی موجودہ حالات کے حساب سے سب سے بہتر کام ابھی ہم یہ کر سکتے ہیں کہ مزید پڑھیں































































