
تعارف Jolly LLB 3 بالی وُڈ کی ایک متوقع قانونی مزاحیہ-ڈرامائی فلم ہے، جو سبھاش کپور نے لکھا اور ڈائریکٹ کیا ہے۔ یہ Jolly LLB کی سیریز کی تیسری قسط ہے، جس میں پہلے دو فلموں نے کامیابی حاصل کی تھی۔ فلم میں مرکزی کردار اکشے کمار اور ارشاد وارسی پُرانے “جوُلی” کے روپ میں مزید پڑھیں













































