
بیٹوں پر قدرتی پیار آتا ہے: ثروت گیلانی انہوں نے پوسٹ پارٹم ڈپریشن کے تجربے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی کی پیدائش کے بعد پوسٹ پارٹم ڈپریشن کا تجربہ ہوا اسے فیڈنگ کرواتے وقت بھی بیزار ہوجاتی جبکہ بیٹوں کی پیدائش کے بعد ایسا محسوس نہیں ہوا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی مزید پڑھیں
















































