ary digital کے بریانی ڈرامے نے ناظرین پر زبردست اثر ڈالا۔

“بریانی” کا نام سنتے ہی ذہن میں خوشبو دار چاولوں اور مسالوں کا تصور ابھرتا ہے، لیکن یہ ڈراما محض کھانے کی چیز نہیں، بلکہ جذبوں کی وہ پکی ہوئی ڈش ہے جس میں محبت کی مٹھاس، نفرت کی تیزی، مفاد پرستی کی چربی اور انا کا تیکھا پن سب کچھ شامل ہے۔ مصنفہ ثناء مزید پڑھیں