
ڈرامہ نگاری اور ٹیلی ویژن کی دنیا میں کچھ تخلیقات ایسی ہوتی ہیں جو نہ صرف تفریح کا سامان مہیا کرتی ہیں بلکہ سماج کے نہاں خانوں میں جھانک کر ایسے سچ کو بے نقاب کرتی ہیں جو ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہونے کے باوجود ہماری نظروں سے اوجھل رہتا ہے۔ ARY ڈیجیٹل کا مزید پڑھیں













































