خبرنامہ نمبر2905/2024 کوئٹہ 11 جولائی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وائس چانسلر آف گوادر یونیورسٹی کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر بلوچستان کی طویل ساحلی پٹی پر بلیو اکانومی کے روشن امکانات، جدید میری ٹائم انڈسٹری کا قیام اور میرین اینڈ کوسٹل سیاحت کے فروغ پر تحقیق کریں تاکہ ہم دونوں وفاقی مزید پڑھیں