عید الاضحیٰ: غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ۔

یہ فیصلہ سکیورٹی خد شات، راہزنی و دیگر جرائم پر قابو پانے کے پیش نظر کیا گیا۔پولیس عید الاضحیٰ اور ماہ محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور پولیس چیف قاسم علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ) مزید پڑھیں