قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے فوری بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے فوری بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔ سی ای او بنگلادیشی بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم فل سیریز کیلئے15نومبر کو ڈھاکا پہنچے گی، پاکستانی ٹیم سیریز میں تینوں فارمیٹ کی کرکٹ کھیلے گی۔ سی ای او بنگلادیشی بورڈ نے یہ بھی کہا کہ سیریز کے میچ مزید پڑھیں

نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں، ورنن فلینڈر

ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر کا کہنا ہے کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔ ورنن فلینڈر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔ بولنگ کوچ مزید پڑھیں

ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ: ایران نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں عالمی نمبر 10 ایران نے پاکستان کو 3، 0 سے ہرا دیا۔ جاپان میں جاری ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں عالمی نمبر 10 ایران نے پاکستان کو 3، 0 سے ہرایا، ایونٹ میں مسلسل 2 کامیابیوں کے بعد پاکستان کو پہلی شکست مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد رمیز راجہ کا پہلا ٹوئٹ

نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنی تمام تر ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا وعدہ کرلیا۔ انہوں نے چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے یہ کہا کہ یہ پیغامات ان کے مزید پڑھیں

ہراسانی کیس، خاتون نے تحریک انصاف کے ایم پی اے کو معاف کردیا

ہراسانی کیس، خاتون نے تحریک انصاف کے ایم پی اے کو معاف کردیا خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کا کیس، خاتون نے عدالت میں تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کو معاف کرنے کا بیان دیدیا۔اس پر عدالت نے پی ٹی آئی ایم پی اےخرم لغاری کی عبوری مزید پڑھیں