امید ہے کہ رمیز راجہ کرکٹ کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں گے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کی سربراہی میں کرکٹ میں ترقی کی امید کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے رمیز راجہ کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رمیز راجہ کے پاس کرکٹ کا جتنا تجربہ اور علم ہے ، ہم توقع کرتے ہیں مزید پڑھیں

وسیم خان کے مستقبل کا فیصلہ کب ہوگا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ 2 ماہ میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین رمیز راجہ اور وسیم خان کے درمیان آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہوئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وسیم خان سے متعلق فیصلے کے لیے 2 ماہ کا وقت مزید پڑھیں

جیت کا عزم لے کر 18 سال بعد پاکستان آئے ہیں، کیوی ہیڈ کوچ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گلین پوکنال نے کہا ہے کہ پاکستان میں فاسٹ بولرز کا کردار بنگلہ دیش کی نسبت زیادہ ہوگا، 18 سال بعد پاکستان میں جیت کے عزم کے ساتھ آئے ہیں، امید ہے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی کنڈیشنز کے ساتھ جلد ایڈجسٹ ہو جائیں گے۔ دورۂ پاکستان پر موجود نیوزی مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے تلخیاں بُھلا کر رمیز راجہ کو مبارکباد دے دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ماضی کی تلخیاں بُھلا کر رمیز راجہ کو پی سی بی کا چیئرمین بننے پر مبارکباد دی ہے۔ محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین بننے پر بہت مبارک ہو۔ یاد مزید پڑھیں

رمیز کی بطور PCB چیئرمین تقرری خوش آئند ہے: عاطف رانا

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے رمیز راجہ کی پی سی بی چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ عاطف رانا کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کا لیگز کے حوالے سے بہت ایکسپوژر ہے، وہ پی ایس ایل کے فنانشل ماڈل کے چیلنجز کو ترجیحی بنیادوں پر مزید پڑھیں