سیاست کو عبادت کا درجہ دیا جائے تو ایسی سیاست صدقہ جاریہ اور نجات کا ذریعہ بنے گی اس علاقہ میں ان کے خاندان کی سیاست کی 50 سالہ خدمات ہیں

اٹک (مہتاب منیرخان سے ) امیدوار برائے ممبر کنٹونمنٹ بورڈ اٹک کینٹ وارڈ نمبر 2 شکیل بنگش نے کہا ہے کہ ان کے خاندان کے سربراہ سابق نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ اٹک کینٹ الحاج خان غلام خان بنگش اور دیگر کی علاقہ کی عوام کیلئے خدمات سب کے سامنے ہیں اور وہ بھی سماجی کارکن مزید پڑھیں

ستمبر کو ووٹ کی طاقت سے اس استحصالی ٹولے کو شکست فاش دے کر حلقہ کے عوام کی محرومیوں کا بدلہ لیں گے

اٹک (مہتاب منیرخان سے ) امیدوار برائے ممبر کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 2 اٹک کینٹ شہزاد احمد نے کہا ہے کہ گزشتہ 40 سال سے اس حلقہ سے منتخب ہونے والوں نے علاقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا اور اس نشست کو موروثی سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے مزید پڑھیں

بلاک فیکٹری میں کام کے دوران مزدور زخمی

اٹک (مہتاب منیرخان سے ) بلاک فیکٹری میں کام کے دوران مزدور زخمی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر اٹک کے علاقہ سالار چوک میں بلاک فیکٹری میں کام کرنے کے دوران 17 سالہ اسماعیل مشین میں آ کر زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی زخمی کو مزید پڑھیں

شہید ذولفقار علی بھٹو محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کے لئے گڑھی خد بخش حاضری کے لئے روانگی

قائد کشمیر سابق اپوزیشن لیڈر آزادکشمیر اسمبلی چوہدر محمد یاسین شہید ذولفقار علی بھٹو محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کے لئے گڑھی خد بخش حاضری کے لئے روانگی ان کے ہمراہ راجہ فیصل ممتاز راٹھور،چوہدری قاسم مجید،نبیلہ ایوب صاحبہ اور دیگر پاڑئی کارکناں موجود

اٹک میں 7ویں سالانہ شہداء کربلا کانفرنس کی روحانی تقریب جانشین ریاض الملّت صاحبزادہ ابوالحامد محمد اکرام خان علوی المعروف قبلہ پیر ھادی سرکار حفظہ اللہ تعالیٰ کی زیر صدارت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی

اٹک (مہتاب منیرخان سے ) فیضان حضور ریاض الملّت قدس سرہ العزیزوہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں جو ذکر اہل بیت کی محافل منعقد کرتے اور لنگر حسینی کھلاتے ہیں (جانشین ریاض الملّت قبلہ پیر ہادی سرکار حفظہ اللہ تعالیٰ)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللّٰہ عنھا کو اپنے مزید پڑھیں