جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ مقرر کرنا انصاف کا قتل ہے

پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مفتاح اسماعیل اور سیکریٹری اطلاعات خواجہ طارق نذیر نے کہاہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ مقرر کرنا انصاف کا قتل ہے۔پانامہ کیس اور جے آئی ٹی کی تشکیل میں ان کے کردار پر پہلے ہی مزید پڑھیں

سندھ چیس ایسوسی ایشن کے انتخابات-نومنتخب ایس وی پی سندھ چیس ایسوسی ایشن میاں طارق جاوید

سندھ چیس ایسوسی ایشن کے انتخابات سندھ اسپورٹس بورڈ کے آبزرور سید اعجاز حسین زیدی اور پاکستان چیس فیڈریشن کے نمائندے سروش احمد کی نگرانی میں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے جس میں آئندہ چار سال کے لئے عہدیداروں کو منتخب کیا گیا، الیکشن کے موقع پر کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص ، شہید بے مزید پڑھیں

کم قیمت میں تعمیر نامساعد حالات رکھنے والوں کے لیے بڑی خوش خبری ہے،وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری

کم قیمت میں تعمیر نامساعد حالات رکھنے والوں کے لیے بڑی خوش خبری ہے،وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری مکان کی تعمیر ایک ماہ میں ہونا،ناقابلِ یقین کارنامہ ہے، شیخ الجامعہ ڈاکٹر سروش لودھی کم قیمت میں مکان کی تعمیر نامساعد حالات رکھنے والوں کے لیے بڑی خوش خبری ہے، جامعہ این ای ڈی کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے دورہ سکھر کے موقع پر مینارہ مارکیٹ کی تمام دکانیں بند – تاجر دشمنی

سکھر( )پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ سکھر کے انفارمیشن سیکریٹری گل حسن کھوسہ نے گذشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے دورہ سکھر کے موقع پر مینارہ مارکیٹ کی تمام دکانیں بند کرانے والے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے تاجر دشمنی قرار دیا ہے جاری کردہ بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

ماضی کے حکمرانوںنے اپنی اورحواریوں کی ترقی کو ملکی ترقی کا پیمانہ سمجھا ہوا تھا ‘ترجمان پنجاب حکومت

(ن)،پی پی کے بیگاڑ کو ٹھیک کرنے کیلئے سرجری کی ضرورت ہے ،اللہ والے ٹرسٹ تنظیم کی کاوشیں قابل تحسین ہیں’مسرت جمشیدچیمہ لاہور، 31جنوری2021 :ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ملک کا نظام آئین و قانون کی بجائے ان کی مرضی کے مزید پڑھیں