مودی سرکار کا دباؤ ۔فیس بک کا نٹنٹ بلاک۔ کشمیر میں بھارتی مظالم ایکسپوز کرنے پر کونسیپٹ ٹی وی پر پابندی

مودی سرکار کا دباؤ ۔فیس بک کا نٹنٹ بلاک۔ کشمیر میں بھارتی مظالم ایکسپوز کرنے پر کونسیپٹ ٹی وی پر پابندی۔سوشل میڈیا پر بھارتی سرکار کے خلاف احتجاج نمبر ون ٹرینڈ بن گیا ۔ٹاپ ٹرینڈ میں بھارتی سرکار بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف زبردست تنقید ۔بھارتی سیاستدان اور نامور شخصیات بھی احتجاج کرنے والوں میں شامل ۔احتجاج میں بتایا جا رہا ہے کہ فیس بک نے بھارت کے دباؤ میں آکر ناجائز طور پر کانسیپٹ اردو کی ویب پیج بلاک کر دی جو آزادی اظہار رائے کی مکمل خلاف ورزی ہے