HIV/AIDs کے خاتمہ کیلئے عالمی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر شرف شاہ

کراچی (نیوز رپورٹر) آج یکم دسمبر کو پوری دنیا میں ورلڈ ایڈز ڈے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر برج فائونڈیشن ہر سال تقریبات کا اہتمام کرتی ہے اس مرتبہ کورونا کی وجہ سے واک ملتوی کردی گئی ہے اور صرف SOPs کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے HIV/AIDs اور ٹی بی کے مریضوں اور ان مزید پڑھیں

ڈائو یونیورسٹی ملازمین کے مسائل حل کئے جائیں ، گرینڈ ہیلتھ الائنس

کراچی ( نیوزرپورٹر)جوائنٹ ایکشن کمیٹی ڈائو یونیورسٹی نے ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی عہدیداروں اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ممبران سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چلڈرن کراچی میں اہم ملاقات کی جس میں ڈاؤ یونیورسٹی کی احتجاجی تحریک اور ان کے مطالبات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ ملاقات کے مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ وائٹ ہاؤس ميڈيا ٹیم صرف خواتین پرمشتمل

امريکا کے نو منتخب صدر جو بائيڈن نے وائٹ ہاؤس ميڈيا اسٹاف کے سینئر اراکین کا اعلان کرديا اور یہ ٹیم تمام کی تمام خواتین پر مشتمل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ٹیم بائیڈن کی نائب کیمپین منیجر کيٹ بيڈنگ فيلڈ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہے جنہیں وائٹ ہاؤس کميونيکيشنز ڈائريکٹر مزید پڑھیں

پی آئی اے کونوچ کھانے والے2 غیر ملکی افسران سمیت7 ملازمین کیخلاف مقدمہ درج

رپورٹ :عمران خان ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قومی خزانے کو جعلی ڈگریوں پر پر تعیش نوکریاں حاصل کرکے اور غیر قانونی بھرتیوں سے کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں پی آئی اے کے2غیر ملکی افسران سمیت7سابق و موجودہ افسران کے خلاف مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ ابتدائی مزید پڑھیں

خاتون اسٹاف ممبر کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ۔CEO کے الیکٹرک مونس علوی کا صوبائی محتسب کے نوٹس پر قانونی جواب داخل

خاتون اسٹاف ممبر کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ۔CEO کے الیکٹرک مونس علوی کا صوبائی محتسب کے نوٹس پر قانونی جواب داخل خاتون اسٹاف ممبر کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ۔CEO کے الیکٹرک مونس علوی کا صوبائی محتسب کے نوٹس پر قانونی جواب داخل ۔کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونس ریلوے کی مزید پڑھیں