ایم ڈی واٹربورڈاسداللہ خان نے کہا ہے کہ وہ وقتاً فوقتاً واٹربورڈ کے مرکزی کمپلین سینٹرسمیت ضلعی شکایات مراکز کا اچانک دورہ کرکے شہریوں کی جانب سے درج کرائی گئی شکایات پرعملدرآمد،جاری کاموں اوران شکایات مراکز پر شہریوں کو دی گئی سہولیات کا جائزہ لیں گے

کراچی ( )ایم ڈی واٹربورڈاسداللہ خان نے کہا ہے کہ وہ وقتاً فوقتاً واٹربورڈ کے مرکزی کمپلین سینٹرسمیت ضلعی شکایات مراکز کا اچانک دورہ کرکے شہریوں کی جانب سے درج کرائی گئی شکایات پرعملدرآمد،جاری کاموں اوران شکایات مراکز پر شہریوں کو دی گئی سہولیات کا جائزہ لیں گے، کمپلین سینٹرپر آنے والے شہریوں یا بزریعہ مزید پڑھیں

خاتون حامزہ مختار نے کپتان کرکٹ ٹیم بابراعظم کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر

خاتون حامزہ مختار نے کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابراعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی، ایڈیشنل سیشن جج نعمان محمد نعیم نے ایس ایچ او نصیرآباد سے رپورٹ بھی طلب کر لی،درخواست میں بابراعظم، محمد اعظم، فیصل اعظم، کامل اعظم اور محمد نوید کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست مزید پڑھیں

شاہیرہ شاہد ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات

وفاقی حکومت نے پرنسپل ا نفارمیشن افسر ( ڈی جی ) پریس انفا رمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آ باد مسز شا ہیرہ شاہد کو تبدیل کر دیا ہے۔ انہیں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات تعینات کیا گیا ہے۔ وہ انفا رمیشن گروپ کی گریڈ 21کی افسر ہیں ۔ انہیں پی آئی او کے عہدے کا مزید پڑھیں

خالد تواب پر شکست کا خوف سوار ۔یو بی جی کی گزشتہ برس کی شکست سے خوفزدہ ہیں

فیڈریشن کے سالانہ انتخابات کے حوالے سے بر سر اقتدار اور اپوزیشن گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے کے امیدواروں کے خلاف اور اپنے امیدواروں کی کامیابی کے لیے کنو نسنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔امیدواروں اور ان کے حمایتی رہنماؤں کی جانب سے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ ان کے امیدوار ہیں مضبوط مزید پڑھیں

ریلوے اراضی پرقائم شاپنگ سینٹر کی75 دکانیں

میہڑ(نامہ نگار)ادہن اسٹیشن پر محکمہ ریلوے کے کروڑوں روپئے کے پلاٹوں پر با اثر شخصیات نے قبضہ کرکے گہر ،بنگلے اور دکانیں بنانے کا انکشاف ہواہے ،جبکہ سابقہ تعلقہ کاونسل میہڑ کی طرف سے بہی شاپنگ سینٹر تعمیر کرکے 75 سے زائد دکانیں بناکر پگڑی پے بیچ دیں اور مالکان سے کرایہ بھی وصول کرنے مزید پڑھیں