سیالکوٹی ٹھگ کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی،،مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان اکیلے کھڑے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیالکوٹی ٹھگ کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ راجکماری سیٹ بیلٹ باندھ لیں، ان کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے، آصف زرداری اوربلاول بھٹو نےان کابراحال کردیا،ان کی منتیں اور ٹکریں بھی کچھ کام نہ آئیں۔فردوس عاشق نے کہا کہ 11 جماعتوں کا بیانیہ بھی نو دو گیارہ ہو گیا ،
کرپشن میں ملوث لوگ ایک ایک کرکےقانون کےشکنجےمیں آرہےہیں،مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان اکیلے کھڑے ہیں۔