سڈنی میں سال کی گرم ترین رات درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اتوار کی رات سال کی گرم ترین رات رہی، سڈنی میں گزشتہ روز دن کے وقت درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ رات کے وقت کم از کم درجہ حرارت 25.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نیو سائوتھ ویلز میں کئی جھاڑیوں میں پہلے ہی آگ بڑھ مزید پڑھیں

5 تعلیمی بورڈز میں چیئرمینوں کی تقرری کیلئے چیف سیکرٹری کو خط

کراچی (سید محمد عسکری) سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز میں میرٹ پر چیئرمین کی فوری تعیناتی کو یقینی بنانے کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ بورڈز و جامعات علم الدین بلو نے چیف سیکرٹری ممتاز علی شاہ کو خط لکھ دیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ محکمہ بورڈز و جامعات کے مزید پڑھیں

میں ڈاکٹر فاطمہ ہوں کل میں ڈیوٹی پر معمور تھی کہ ایک خودکشی کا ایمر جنسی کیس آ گیا

میں ڈاکٹر فاطمہ ہوں کل میں ڈیوٹی پر معمور تھی کہ ایک خودکشی کا ایمر جنسی کیس آ گیا خود کشی کرنے والی لڑکی کا نام منتہیٰ تھا اور میں نے اپنے آٹھ سالہ کیرئیر اور گزری زندگی میں پہلی بار اتنی خوبصورت لڑکی دیکھی تھی ۔۔۔۔ مریضہ حالت بیہوشی میں تھی اس کو اٹھا مزید پڑھیں

بیگم شمیم اختر۔ایک مثالی ماں تھیں

تحریر: سہیل دانش وہ ایک انتہائی شفیق اور مہربان خاتون تھیں۔ ایک مثالی ماں تھیں اور اس اعتبار سے بہت خوش قسمت تھیں کہ اولاد ان پر جان چھڑکتی تھی۔ انکے چہرے پر شفیق مسکراہٹ اور آنکھوں میں دلوں تک پہنچنے والی ایک روشنی تھی۔سچی بات تو یہ ہے کہ ماں ہماری امید، ہماری خوشی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ممبر عادل صدیقی انتقال کرگئے ۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ممبر عادل صدیقی انتقال کرگئے ۔ ۔ عادل صدیقی صوبائی وزیر تجارت بھی رہ چکے ہیں ۔ ۔ عادل صدیقی گذشتہ ماہ ہی طویل عرصے بعد وطن واپس آئے تھے ۔ ۔ عادل صدیقی کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہوگئے تھے ۔ ۔ عادل صدیقی کی حالت مزید پڑھیں