ہمیشہ اپنے کام پر فوکس اور خود پر یقین رکھتا ہوں، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ‏اچھا لگتا ہے جب لوگ مجھ سے پرفارم کرنے کی توقع کرتے ہیں، میں ہمیشہ اپنے کام پر فوکس اور خود پر یقین رکھتا ہوں۔ کرکٹر بابر اعظم نے غیر ملکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ میں اچھے ریڈ مزید پڑھیں

امام الحق ٹیسٹ ٹیم کیساتھ کس بنیاد پر سفر کر رہے ہیں؟

دورہ انگلینڈ کے بعد بطور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے ٹیم کا انتخاب کیا تو ٹیسٹ اسکواڈ میں عابد علی اور شان مسعود کے ساتھ تیسرا اوپنر انہوں نے پچھلی چار سیریز کی طرح اس بار بھی بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے 24 سال کے امام الحق کو ہی مزید پڑھیں

بزدار حکومت نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے ایک اور احسن قدم اٹھا لیا

بزدار حکومت نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے ایک اور احسن قدم اٹھا لیا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا اس دوران پنجاب سوشل سیکیورٹی اسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز میں مفت علاج کی سہولت کا فیصلہ کیا گیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی وارڈز میں عام مریضوں کا مزید پڑھیں

اپوزیشن این آر او حاصل کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے: وزیراعظم

عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ اپوزیشن سمجھتی ہے یہ این آر او کے لیے دباؤ ڈالنے کا آخری ذریعہ ہے جو کبھی نہیں ہوگا، ان قائدین کو عوام سے کوئی ہمدردی نہیں ہے، پی ڈی ایم کے قائدین این آر او حاصل کرنے میں کبھی کامیاب نہیں مزید پڑھیں

ماروی ایکسپریس 8 ماہ سے بند، بسوں میں سفر، ڈبل کرائے کی ادائیگی

عمرکوٹ (نامہ نگار) وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی جانب سے صدر مشرف کے دور میں حیدرآباد سے کھوکھراپار تک مسافر ٹرین ماروی ایکسپریس کا افتتاح بھی کیا گیا تھا وہ کھوکراپار سے چلنے والی ماروی ایکسپریس گزشتہ 8 ماہ سے کورونا کی وبا کا سبب بند کردی گئی تھی جو اب 8 ماہ سے مزید پڑھیں