
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی سربراہی میں سال 2024 کے دوران ٹھٹہ پولیس کی کارکردگی کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ٹھٹہ پولیس نے سال 2024 کے دوران ضلع بھر میں درج ہونے والے 1695 مقدمات میں 2990 ملزمان کو گرفتار کیا۔ اس دوران ایکٹو کرمنلز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 511 مزید پڑھیں
















































